ابنا: شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی ڈرون طیاروں کے حملے میں 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی طیاروں نے شمالی وزیرستان میں ایک مکان کو نشانہ بناتے ہوئے 8 میزائل داغے۔ علاقہ کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
.....
/169